08/Nov/2018
News Viewed 2585 times
عامر خان کو انوکھا تر ین کر دار دے دیا
عامر خان نے فر نگی ملاح کوبالی ووڈ کا انوکھا تر ین کر دار قراردے دیا
بالی ووڈ کے مسٹر پر وفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ،ٹھگ آف ہند وستان ،میں اپنے کر دار فرنگی ملاح کو بالی ووڈ کا انوکھا ترین کر دار قر ار دے دیا ،شا ئقین کے لیے مجھے فر نگی ملاح کے کردار میں دیکھنابہت ہی چیلنجنگ ہوگا ،عامرخان کی فلم ،ٹھگ آف ہند وستان ،میں ریلیز ہو گئی ہے ،فلم میں اپنے کر دار فر نگی ملاح کے حوالے سے عامر خان کا کہنا ہے کہ یہ کر داران کے کیر ئٹر کا مشکل تر ین کر دار ہے ،میں نے ہندی سیمنا کی تاریخ میں ایسا کر دار کبھی نہیں دیکھا جوبا لکل بھی ہیرو جیسا نہیں ہے عامر خان نے کہا مجھے یقین ہے کہ شا ئقین اسکر ین پر فر نگی ملاح کو دیکھ کر نا پسند ید گی کا اظہار کر تے ہوئے کہیں گے یہ کیسے ایساکرسکتا ہے ۔یہ اچھا انسان نہیں ،بہت خطر ناک ہے اور ایسے انسان کو آپ کبھی بھی دوست کے روپ میں اپنے آس پاس دیکھنا نہیں چاہیں گے۔
مزید پڑھیں:کترینہ کیف اس سیارے کی ناہی لگتی:عامرخان
عامر خان نے فر نگی ملاح کے کر دار کا ہالی ووڈ کے مقبول تر ین کر دار جیک اسپیر وسے موازنہ کر نے پر کہا دونوں کر دار کسی حد تک ایک دوسرے سے ملتے ہیں دونوں بد معاش ہیں ،لیکن مجھے یقین ہے ،جب آپ فر نگی دیکھیں گے تو جیک اسپیروکو بھول جا ئیں گے۔